صدر پرنب مکھرجی وشاکھاپٹنم میں منعقد ’انٹرنیشنل فلیٹ ریویو‘کے دوران آج ہندستانی بحریہ کی طاقت کا معائنہ کریں گے۔
تینوں افواج کے اعلی ترین کمانڈر
صدر جمہوریہ کے لئے فلیٹ ریویو کا انعقاد پانچ سال میں ایک بار ضرور ہوتا ہے۔
یہاں منعقد ہو رہے ’انٹرنیشنل فلیٹ ریویو‘ میں 50سے زائد ممالک کی بحریہ شرکت کر لے رہی ہیں